Daily Shujaat Quetta
April 11, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچےپی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچے

فیس بک میں ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

فیس بک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔

فیس بک میں میٹا اے آئی پر مبنی فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی پروفائل فوٹو کو متحرک یا انیمیٹ کرسکتے ہیں۔

میٹا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اب آپ اپنی پروفائل فوٹو کو متحرک کرسکتے ہیں۔

بیان کے مطابق کسی بھی تصویر کو پرمزاح انیمیشن میں چند سیکنڈ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ اس حوالے سے پہلے سے پری سیٹ انیمیشنز جیسے نیچرل، پارٹی ہیٹ، ویو، ہارٹ اور confetti کے آپشنز دستیاب ہوں گے تاکہ پروفائل فوٹو کو زندگی دی جاسکے۔

اسی طرح آنے والے مہینوں میں مزید انیمیشن آپشنز کا اضافہ بھی کیا جائے گا تاکہ اپنی پسند کے مطابق پروفائل فوٹو کو متحرک کرسکیں۔

فیس بک کی جانب سے ایک اور فیچر ری اسٹائل کو بھی متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا۔

اس فیچر میں اے آئی ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے اسٹوریز میں تصاویر کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

مثال کے طور پر کسی دوست کی عام تصویر کو کسی خاکے یا کارٹون میں تبدیل کرنا ممکن ہوگا۔

اس فیچر کے لیے بھی پری سیٹ آپشنز صارفین کو دستیاب ہوں گے اور صارف فوٹو کو تحریری ہدایات سے بھی اپنی پسند کے مطابق تبدیل کرسکیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

awais

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *