Daily Shujaat Quetta
April 11, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچےپی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچے

نئی سولر پالیسی !‌وزیراعظم شہباز شریف میدان میں‌آگئے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لیتے ہوئے سولر صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ کیلئے نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیپرا کی جانب سے نئے ریگولیشنزکے اجرا پر خصوصی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ اور وفاقی وزرا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، احد چیمہ، عطاء تارڑ، علی پرویز ملک، اور اویس لغاری سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔

وزیراعظم نے ہدایت دی کہ پاورڈویژن نیپرا کو سولر صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ کیلئے نظرثانی اپیل دائر کرے۔

وزیراعظم نے کہا کہ سولر سے مستفید تقریباً 4 لاکھ 66 ہزار صارفین پر کسی بھی مالی بوجھ کا اثر نہ پڑے جو 3 کروڑ 76 لاکھ سے زائد دیگر صارفین کو متاثر کر سکتا ہے۔

وزیراعظم نے پاور ڈویژن کو ہدایت دی کہ وہ صارفین کے مفاد کے تحفظ کے لیے جامع لائحہ عمل تشکیل دے اور نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اطلاق میں شفافیت اور احتیاط کو یقینی بنائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

awais

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *