اسلام آباد۔پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پاک فضائیہ کی کارروائی میں بگرام ایئربیس پر ایک ایئرکرافٹ ہینگر اور دو ویئر ہا¶س تباہ ہوگئے۔
معروف امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کی بھی تصدیق سیٹلائٹ تصاویر بھی جاری کردی گئیں۔ افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔کارروائی میں جلال آباد میں ایمونیشن ڈپو اور ڈرونز اسٹوریج تباہ کردیا گیا۔اب تک افغان طالبان رجیم کے 400 سے زائد کارندے ہلاک ہوچکے ہیں، افغانستان کے اندر 51 مقامات کو پاک فضائیہ نے نشانہ بنایا۔
افغان طالبان کی 188 چیک پوسٹیں تباہ جبکہ 31 چیک پوسٹوں پر قبضہ کر لیا گیا افغان طالبان کے 188 ٹینک، بکتربند گاڑیاں اور توپ خانہ بھی تباہ کر دیا گیا۔

Leave a Reply