Daily Shujaat Quetta
April 11, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچےپی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچے

ہم صرف ایک نتھنے سے ہی سانس کیوں لیتے ہیں؟ اس اسرار کا راز جانیں

کیا آپ نے کبھی انسانی جسم کے ایک عجیب اسرار کے بارے میں غور کیا ہے جو ویسے تو آپ کی ناک کے سامنے ہوتا ہے مگر کوئی غور نہیں کرتا۔

اگر آپ بیمار نہیں اور ناک کھلی ہے تو ایک گہری سانس لیں اور پھر غور کریں تو اندازہ ہوگا کہ ایک نتھنا ہی سانس کو کھینچتا ہے۔

اس سے پہلے آپ پریشان ہو جائیں یا سوچیں کہ یہ کوئی بیماری تو نہیں، تو جان لیں کہ یہ ہمارے جسم کا معمول کا عمل ہے۔

ایسا دن بھر میں متعدد بار ہوتا ہے اور ہمیں اس کا احساس بھی نہیں ہوتا۔

ہمارے نتھنے قدرتی طور پر ہوا کے بہاؤ کے لیے کسی ایک میں منتقل ہو جاتے ہیں اور اسے Nasal سائیکل کہا جاتا ہے، جو ناک کی صحت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جب ہم بیدار ہوتے ہیں تو ہمارا جسم ہر 2 گھنٹے میں سانس لینے والے نتھنے کے تبدیل کر دیتا ہے۔

البتہ نیند کے دوران ایسا کم ہوتا ہے کیونکہ سانس لینے کی رفتار گھٹ جاتی ہے۔

اس عمل کے دوران ایک نتھنے سے ہوا کا بہاؤ گھٹ جاتا ہے جبکہ مخالف نتھنا کھل جاتا ہے اور زیادہ ہوا وہاں سے گزرنے لگتی ہے۔

اس عمل کے دوران چونکہ وقت کے ساتھ ہوا خشک ہونے لگتی ہے اور جراثیم ناک کے خلیات سے رابطے میں آسکتے ہیں تو کچھ وقت کے بعد سانس لینے والا نتھنا بدل جاتا ہے۔

یہ پورا عمل خودکار ہوتا ہے اور ہمارا دماغ اسے کنٹرول کرتا ہے۔

تحقیقی رپورٹ سے معلوم ہوا کہ جب دایاں نتھنا سانس لے رہا ہوتا ہے تو جسم زیادہ الرٹ یا تناؤ کی حالت میں ہوتا ہے مگر جب بایاں نتھنا اس کی جگہ سنبھالتا ہے تو جسم زیادہ پرسکون ہو جاتا ہے۔

یہ قدرتی عمل کئی وجوہات کے باعث بہت اہم ہے۔

پہلی وجہ تو یہ ہے کہ اس سے ناک اور نظام تنفس کے نظام کو تحفظ ملتا ہے۔

ہمارے جسم سے روزانہ کم از کم 12 ہزار لیٹر ہوا گزرتی ہے اور یہ قدرتی عمل جراثیموں کے خلاف دفاعی کردار ادا کرتا ہے۔

اسی طرح اس عمل سے ناک کو آرام اور مرمت کرنے کا موقع ملتا ہے جبکہ ناک کی شریانوں میں خون کا بہاؤ بھی بڑھ جاتا ہے۔

اس سے نتھنوں کی نمی برقرار رہتی ہے اور مرمت کا عمل تیزی سے مکمل ہوتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *