Daily Shujaat Quetta
April 11, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچےپی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچے

اسرائیلی صدرکمزورشخص ہے، نیتن یاہو وزیراعظم نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود بھی نہ ہوتا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر   آئزک ہرزوگ کو کمزور  آدمی قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ اگر نیتن یاہو وزیر اعظم نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود بھی نہ ہوتا۔

اسرائیلی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ  نے  اسرائیلی صدر ہرزوگ کو کمزور اور غیر مؤثر شخص  قرار دیا اور کہا کہ وہ معافی کے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے اسے نیتن یاہوکے سر پر لٹکا رہے ہیں، انہوں نے نیتن یاہو کو معافی دینے سے انکار کیا ہے۔

ٹرمپ نے نیتن یاہو کی تعریف کرتے ہوئے کہا اگر نیتن یاہو وزیر اعظم نہ ہوتا تو شاید آج اسرائیل ہی موجود نہ ہوتا، میں مکمل طور پر نیتن یاہوکے ساتھ ہوں۔

جب ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا ان کے خیال میں کوئی اور رہنما وہ کامیابیاں حاصل کرسکتا تھا جو انہوں نے اور نیتن یاہو نے مل کر حاصل کی ہیں، تو انہوں نے جواب دیا میرا خیال ہے نہیں۔

ایران کے ساتھ جاری جنگ کے حوالے سے ٹرمپ سے  پوچھا گیا کہ کیا دیگر ممالک بھی اس میں حصہ لیں گے؟ اس پر انہوں نے کہا کہ کم از کم آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کے معاملے میں ایسا ہوسکتا ہے۔ یہ ممالک تمام تیل وہیں سے حاصل کرتے ہیں جبکہ ہمیں اس آبنائے سے کچھ نہیں ملتا اس لیے انہیں اس میں حصہ لینا چاہیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *