Daily Shujaat Quetta
April 11, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچےپی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچے

سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانےکی سازشیں ناکام ہوں گی، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی مفاد کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ناکام ہوں گی، پی ٹی آئی کا مکروہ  چہرہ دنیا نے دیکھ لیا۔

 اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےبانی پی ٹی آئی کے بیٹے اور  زلفی بخاری کی سرگرمیوں پر ردعمل میں کہا کہ جنیوا میں افسوسناک صورتحال دیکھنے میں آئی، پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا ناقابل برداشت ہے،کوئی سیاسی جماعت یا لیڈر  پاکستان سے بڑانہیں ہوسکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ عارف اجاکیہ پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے، زلفی بخاری کی عارف اجاکیہ کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو محض اتفاق نہیں، عارف اجاکیہ ہمیشہ پاکستان کے خلاف پیراپیگنڈاکرتا رہا،  پی ٹی آئی ملک کے خلاف مہم چلانے میں ملوث ہے، ملک کے خلاف باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے،  پی ٹی آئی کے سوشل اکاؤنٹس سے کبھی اسرائیل کی مذمت نہیں دیکھی، سیاسی مخالفت میں ملک کی تضحیک ناقابل برداشت ہے۔

 وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ  بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو نائیکوپ پرپاکستان آنے کا کہا،  نائیکوپ کےبجائےبانی پی ٹی آئی کے بیٹے دوسرے ذرائع پر لگے رہے، پی ٹی آئی والوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ کے دھانے پر لا کھڑا کیا تھا،  انہوں نے دعائیں کیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے،پاکستان ڈیفالٹ کر جاتا تو سب کا نقصان ہوتا، یہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس کروا کر ایکسپورٹرز کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *