Daily Shujaat Quetta
April 11, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچےپی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچے

زمین میں امن نہیں رہنا، نیوکلیئر جنگ کے کافی خدشات ہیں: سامعہ خان کی پیشگوئی

پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے پیشگوئی کی ہے کہ  ایران اور  امریکا  کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کا کلیدی کردار رہے گا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے پیشگوئی کی ’21 مارچ  سے  پاکستان کا ستارہ  اپنے safe zoon میں آچکا ہے، اس کے بعد  ہی ہم نے دیکھا کہ  دنیا بھر میں ہمارا نام لیا جانے لگا‘۔

سامعہ خان نے دعویٰ کیا کہ  اس کے بعد پاکستان کا ہی ڈنکا بجے گا، اب پاکستان  کی ترقی کا وقت ہے اور اگلے 12 سال پاکستان کی ترقی کے سال ہیں۔

دوسری جانب ایران امریکا جنگ کے حوالے سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ  ایران امریکا کے درمیان  جنگ بندی عارضی ہوگی، یوں کہیں کہ اگر مذاکرات ہوئے تو وہ  عارضی نوعیت کے ہوں گے، اس حوالے سے  مئی کا مہینہ خطرناک ہوگا۔ 

سامعہ خان نے پیشگوئی کہ’ اب زمین میں امن نہیں رہنا،  امریکا اور اسرائیل کی جانب سے اس خطے میں نیوکلیئر بم گرانے کی توقع بھی ہے یوں کہیں کہ نیوکلیئر جنگ کے امکانات کافی روشن  ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *