Daily Shujaat Quetta
April 10, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچےپی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیاڈیل نہ ہوئی تو ایران کا ہر پاور پلانٹ اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی ایران کو ڈیل کیلئے آج کی ڈیڈلائنپیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گےگوگل کروم میں ایک بہترین فیچر کا اضافہپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلانبمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملکسینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیقایران امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرزپاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچے

پیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گے

اسلام آباد: شہریوں کو  پیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے حوالے سے طریقہ کار  وضع کرلیا گیا ہے۔

حکام وزارت آئی ٹی کے مطابق عوام کو سبسڈی کی فراہمی کے لیےکوئی ایپ ہے اور نہ پیٹرول کی راشننگ ہوگی، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفاتر سے ڈیٹا حاصل کر رہے ہیں، ادائیگیوں کی ترسیل کےلیے ڈیٹا اسٹیٹ بینک کو بھیجا جا رہا ہے۔

حکام وزارت آئی ٹی کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ڈیٹا کے مطابق متعلقہ شناختی کارڈ پر سبسڈی براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوگی۔

حکام وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ ڈیجیٹل والٹس نے سب سے پہلے ادائیگیوں کا آغاز کردیا ہے، وزیراعظم نے ہدایت دی تھی کہ  تمام صوبے ایک ہی پالیسی پر عمل کریں، موٹرسائیکلوں اور کسانوں سے متعلق اقدامات صوبے براہ  راست خود کریں گے، ٹرانسپورٹ کے شعبے بشمول ٹرکوں، بسوں اور دیگر بڑی گاڑیوں کے لیے اقدامات قومی سطح پر ہوں گے۔

حکام وزارت آئی ٹی کے مطابق  اسلام آباد ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لیے بھی قومی سطح پر اقدامات کیے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *