Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ

برطانوی  اخبار  فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق  شہید ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ  بنانے کے لیے اسرائیل  نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو  بھی ہیک کیا۔

 فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں  آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکی اسرائیلی انٹیلی جنس مہم  کی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  اسرائیل کے منصوبے کے تحت  تہران کے ٹریفک کیمرے ہیک کیے گئے اور کئی سالوں تک ان کی ویڈیوز خفیہ طور  پر تل ابیب منتقل ہوتی رہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاستور اسٹریٹ  پر محافظوں اور  ڈرائیوروں کی نقل و حرکت مسلسل نگرانی میں رہی، مخصوص کیمرے  سےکمپاؤنڈ کے اندرونی معمولات اور  پارکنگ پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی۔

 فنانشل ٹائمز کے مطابق  الگورتھمز کے ذریعے سکیورٹی اہلکاروں کی طرز زندگی، ان کے  معمولات، گاڑی کھڑی کرنے کی جگہیں اور کام کے راستے معلوم کیےگئے۔

رپورٹ کے مطابق  اسرائیل اور  سی آئی اے کو  خامنہ ای کی میٹنگ کے وقت اور شرکاء کی پیشگی اطلاع تھی۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملے کے وقت  موبائل ٹاورز جزوی طور پر غیر فعال ہوگئے جس کے باعث  حفاظتی عملہ  ممکنہ وارننگ سے محروم رہا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *