Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف حملوں میں کن ڈرونز کا استعمال کیا اور اُن کی صلاحیت کتنی تھی؟

طالبان کی وزارتِ دفاع نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ اس نے پاکستان کے تین شہروں میں کئی مقامات پر ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے ’متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔‘ اُن کے مطابق یہ اقدام پاکستانی فضائی حملوں کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔

طالبان حکومت کے پاس چونکہ روایتی فضائیہ نہ ہونے کے برابر ہے اس لیے انھوں نے فضائی حملوں کی غرض سے دھماکہ خیز ڈرونز کا سہارا لیا گیا۔

یاد رہے کہ پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 27 فروری کو میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے کہا تھاکہ افغان طالبان رجیم نے سبی، ایبٹ آباد اور نوشہرہ میں حملوں کی غرض سے کچھ بیسک (انتہائی بنیادی ٹیکنالوجی کے حامل) ڈرونز استعمال کرنے کی کوشش کی تھی۔ تاہم، انھوں نے دعویٰ کیا کہ ’ہمارے اینٹی ڈرون سسٹمز نے اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔

معلوم ہوا ہے کہ ان کارروائیوں میں طالبان کی عبوری حکومت نے پاکستان کے خلاف دو قسم کے ڈرونز استعمال کیے ہیں، جن میں سے کچھ خودکش ڈرونز جبکہ چند کواڈ کاپٹرز (ایسے ڈرون جو چار پروں کی مدد سے اڑتے ہیں) شامل ہیں۔

 ’عین ممکن ہے کہ طالبان حکومت کے پاس ڈرون کے پرزے خود بنانے کی صلاحیت نہ ہو اور اس بات کا امکان ہے کہ یہ پرزے انھوں نے دوسرے ممالک سے خرید کر افغانستان میں انھیں اسمبل (جوڑا) کیا ہو۔‘

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *