Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

بلوچستان،دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ٹی ٹی اے کا کارندہ گرفتار ،حمزہ شفقات

دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان افغانستان کا کارندہ بلوچسان سے گرفتار کرلیا گیا، گرفتار دہشت گرد کا بھائی کالعدم ٹی ٹی پی پکتیکا کا امیر ہے۔دہشت گرد پہلے بھی گرفتار ہوچکا اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عام افغان شہری سمجھ کر واپس بھیج دیا تھا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے بتایاکہ جو لڑکا پکڑا گیا ہے اس کا تعلق تحریک طالبان افغانستان (ٹی ٹی اے)سے ہے۔وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کہا کہ ایک سال میں ہزاروں انٹیلی جنس آپریشن ہو چکے ہیں۔

افغان شہری دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں، ٹی ٹی اے اور کالعدم ٹی ٹی پی مل کر ہمارے صوبے کے اندر وارداتیں کرتے ہیں۔ضیا لانگو نے کہا کہ کوئی پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھے گا اسے بھرپور جواب دیا جائے گا، افغان شہریوں نے نادرا کے جعلی آئی ڈی کارڈ بنوائے ہوئے ہیں، دہشتگردی کے خلاف قوم متحد ہے۔صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک دشمن عناصر سازشوں میں مصروف ہیں، ان کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہا کہ دہشتگرد تنظیمیں افغانستان کےاندر سے کارروائیاں کررہی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *