پنجگور میں ڈی سی ہاوس کے قریب ہینڈ گرنیڈ دھماکے سے پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو پنجگور کے علاقے ڈی سی ہاوس کے قریب نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ رکھا ہوا تھا جوزورداردھماکے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فورسزکی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید کارروائی شروع کردی۔پولیس کے مطابق پیر کو پنجگور کے علاقے ڈی سی ہاوس کے قریب نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ رکھا ہوا تھا جوزورداردھماکے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فورسزکی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply