Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

نیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگے

امریکا ایران ڈیل میں سب سے زيادہ نقصان اٹھانے والا شخص اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہاہو ہی ہوسکتا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیا وقت تھا کہ نیتن یاہو امریکا کو ایران کے خلاف اپنے مقصد پر لے آئے تھے اور اب کیا وقت ہے کہ امریکا انہیں ایران ڈیل میں ایک رکاوٹ کے طور پر دیکھ رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیاکہ نیتن یاہو اس جنگ میں خود کو ایک مضبوط لیڈر کے طورپر ثابت کررہے تھے اور اب یہ صورتِ حال ہے کہ امریکی صدر انہيں ایران ڈیل پر ترجیح نہیں دے رہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اندرونی طور پر بھی سیاسی حریف انہیں اسپیس دینے کو تیار نہیں، نیتن یاہو نے ایران پر حملوں میں فتح کے دعوے کیے لیکن ایران تو کیا  وہ حزب اللہ کو بھی شکست نہ دے سکے۔

رپورٹ کے مطابق  پہلے نیتن یاہو اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے اور اب ایران امریکا ڈیل میں بھی ان کے ہاتھ کچھ نہيں آیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *