Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

ایلون مسک کا ہم شکل انٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور ان کا چہرہ اربوں افراد کے لیے جانا پہچانا ہے۔

مگر چین میں ایک شیف کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مقبولیت ملی ہے کیونکہ وہ دیکھنے میں بہت حد تک ایلون مسک سے ملتا جلتا ہے۔

48 سالہ ما جیان پنگ کا تعلق صوبہ شانسی کے علاقے ٹون چوان سے ہے اور وہ ایک ریسٹورنٹ کے مالک ہیں۔

شیف بننے سے قبل وہ برسوں تک الیکٹریشن کا کام کرتے رہے تھے۔

گزشتہ دنوں ما جیان پنگ کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ میں وائرل ہوئی جس میں وہ لوگوں کی میز پر کھانا رکھ رہے تھے۔

چینی میڈیا کے مطابق وہاں موجود لوگوں نے محسوس کیا کہ ما جیان پنگ ایلون مسک سے مشابہت رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ ایلون مسک کی عالمی شہرت میں اس وقت مزید اضافہ ہوا جب اسپیس ایکس کی بدولت ان کی دولت میں نمایاں اضافہ ہوا اور وہ دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن گئے۔

ما جیان پنگ کے مطابق وہ اس غیر متوقع شہرت کے باعث کافی نروس اور شرمیلا پن محسوس کر رہے ہیں۔

اسی طرح ان کے ریسٹورنٹ کی آمدنی میں بھی دوگنا اضافہ ہوگیا ہے اور متعدد افراد صرف ان سے ملنے کے لیے وہاں آ رہے ہیں۔

وہاں موجود ایک فرد نے بتایا کہ ‘یہ پہلی بار ہے جب میں مسک سے حقیقی زندگی میں مل رہا ہوں اور بہت پرجوش ہوں’۔

ما جیان پنگ نے بتایا کہ متعدد افراد نے ان سے ملکر کاروباری مواقعوں پر بات چیت کرچکے ہیں، مگر وہ لائیو اسٹریمنگ میں دلچسپی نہیں رکھتے اور ریسٹورنٹ پر توجہ کو ترجیح دینا چاہتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *