Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

صوبائی حکومت نوجوانوں کو کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مواقعوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے

مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ اور سیکرٹری سپورٹس درا بلوچ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور محکمہ کھیل نوجوانوں کو کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مواقعوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہا ہے محکمہ کھیل نے جشن آزادی کی مناسب سے صوبے بھر میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کرایا ہے ان مقابلوں کے نتیجے میں نیا ٹیلنٹ ابھر کرسامنے آرہا ہے۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو محکمہ کھیل بلوچستان کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں کوئٹہ میں گرلز میراتھن ریس میں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پرڈی جی ڈی سپورٹس ڈاکٹر یاسر بازئی موجود تھے۔ اس سے قبل گرلز میراتھن ریس شہدا زیارت چوک سے شروع ہوکر ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں اختتام پذیر ہوئی میراتھن ریس میں سینکڑوں لڑکیوں نے حصہ لیا۔ مشیر کھیل مینا مجید نے گرلز میراتھن ریس میں پوزیشن حاصل کونے والی لڑکیوں میں بالتریب 50 ،30 اور 20 ہزار روپے اور دیگر نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں میڈلز تقسیم کئے۔ اس موقع پر مشیر وزیر اعلٰی مینا مجید بلوچ نے کہا کہ صوبہ بھر میں 1 اگست سے جشن آزادی کی تقریبات میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت ملک پاکستان سے بے پناہ محبت کی روشن مثال ہے اور آج اس میراتھن ریس کا آغاز شہدا زیارت چوک سے کرنے کا مقصد اپنے ان پولیس کے بہادر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا اور دہشت گردی کی مخالفت ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *