Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

ماڈرنائزیشن کی جانب حب ماسٹرپلان اہم منصوبہ ہے ،سائرہ عطائ

کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاءکے زیرصدارت لیڈاکانفرنس ہال میں حب ماسٹر پلان اورسیف سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کاانعقادکیاگیااجلاس میں ڈی آءجی لسبیلہ رینج عبدالقیوم پتافی ڈپٹی کمشنرحب جمعدادمندوخیل ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی حب کے ایس ایس پیرزابلال حسن چیئرمین ایم سی حب گل حسن محمد حسنی میونسپل کارہوریشن کےانجینئراور کنسلٹنٹ فرم کے نمائندے اوراسٹنٹ کمشنر اوتھل شریک ہوئے ڈی سی حب جمعدادمندوخیل اور پی ڈی حب ماسٹرپلان ارباب ایوب کاسی نے ماسٹر پلان پراجیکٹ کے حوالے سے کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی کمشنرسائرہ عطاءنے بریفنگ کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ماڈرنائزیشن کی جانب حب ماسٹرپلان اہم منصوبہ ہے شہری آبادی کو سہولیات فراہمی فیزیبلٹی اس میں شامل کی گئی ہے ماسٹر پلان پراجیکٹ پر کام کسی صورت نہیں رکناچاہیےکمشنر سائرہ عطاءنے کہا کہ جتنے فنڈزجاری ہوئے ہیں ماسٹرپلان میں شامل منصوبوں کی فزیکل فنانشل پروگریس خودچیک کرونگی ترقیاتی منصوبے ملٹی میڈیا پر نہیں آن گراﺅنڈ نظر آنے چاہیے کمشنر لسبیلہ ڈویڑن سائرہ عطاءنے احکامات جاری کیں کہ پروجیکٹ کی ضروریات کیمطابق فنڈزاجراءتک سڑکوں کی توڑ پھوڈ نہیں یونی چاہیے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *