Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

خواتین کے لیے ہنر مندی معاشی خودمختاری کی جانب ایک اہم قدم ہے، خالدسرپرہ

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی رہنمائی میں حکومتِ بلوچستان نوجوانوں کو جدید ہنر، روزگار اور کاروباری مواقع سے منسلک کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اسی سلسلے میں حکومتِ بلوچستان کے مالی تعاون سے جاری ریزیلینس، انٹیگریشن اینڈ سوشیو اکنامک ایمپاورمنٹ (RISE)رائز پروگرام کے تحت صوبے کے نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ فنی و پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔اسی سلسلے میں سیکریٹری محکمہ صنعت و تجارت، حکومتِ بلوچستان خالد سرپرہ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام ڈاکٹر طاہر رشید کے ہمراہ کراچی میںسیلانی آئی ٹی انسٹی ٹیوٹ اور کوتھم انسٹی ٹیوٹ (Cotham Institute)کا دورہ کیاسیلانی آئی ٹی انسٹی ٹیوٹ میں نے خاران، واشک اور پنجگور سے تعلق رکھنے والے 50 نوجوانوں سے ملاقات کی جو رائز پروگرام کے تحت ویب ڈویلپمنٹ کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ بعد ازاںکوتھم انسٹی ٹیوٹ میں معززین نے کچ، گوادر اور پنجگور سے تعلق رکھنے والی طالبات سے ملاقات کی جو پروفیشنل بیکنگ، کُلنری آرٹس اور کُکنگ کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *