Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار

پاکستان کی ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر اب نسلوں کا سفر بننے لگا ہے ۔

 بلال یاسین اور شبنم بلال کا بیٹا طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا یوں کہیں کہ ایک گھر،3 کھلاڑی، ایک جذبہ، پاکستان کے لیے کھیلنا اور پاکستان کا پرچم بلند کرنا۔

 بلال یاسین نے 1990 کے ایشین گیمز جبکہ ان کی اہلیہ شبنم بلال نے 2002 اور 2014 کے ایشن گیمز میں پاکستان کی نمائندگی  کی  اب اس سفر کو ان کا بیٹا طہٰ بلال آگے بڑھا رہا ہے۔

 قومی ٹرائلز سے منتخب ہونے والےطہٰ بلال ان دنوں ایشین گیمز کے لیے چین میں ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں ، اس حوالے سے طہٰ بلال کا کہنا ہے کہ انہیں بڑی خوشی محسوس ہو رہی ہے ماں باپ نے جو محنت کی وہ رنگ لا رہی ہے، میں انہیں مایوس نہیں کروں گا۔

بلال یاسین اور شبنم بلال نے ایشین گیمز سمیت کئی قومی و بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور اپنی کارکردگی سے ملک کا نام روشن کیا،  ان کا کہنا ہے کہ ان کا سر فخر سے بلند ہے ، ہمیں شدت سے انتظار ہے جب طہٰ بلال پاکستان کا بلیزر پہنے گا اور ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *