Daily Shujaat Quetta
April 17, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
50 سال بعد انسانوں کی چاند کے قریب واپسی، ناسا کا آرٹیمس 2 راکٹ تاریخی مشن پر روانہگوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر اسکلز متعارفسب میرین کیبل کی مرمت، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونیکا امکانیوٹیوب میں صارفین کے لیے ایک بہت دلچسپ تبدیلی کر دی گئیحکومت کا مصنوعی ذہانت میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہٹیسٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش، عمر گل کو بولنگ اور اسد شفیق کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں ملنے کا امکانتونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 12 سال سے کم عمر 331 بچے شامل، وزیر صحت پنجاب کی تصدیقوزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےپاک بحریہ کا مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہایران کے ساتھ ڈیل ہوگئی تو اسلام آباد جاسکتا ہوں: امریکی صدر ٹرمپ50 سال بعد انسانوں کی چاند کے قریب واپسی، ناسا کا آرٹیمس 2 راکٹ تاریخی مشن پر روانہگوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر اسکلز متعارفسب میرین کیبل کی مرمت، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونیکا امکانیوٹیوب میں صارفین کے لیے ایک بہت دلچسپ تبدیلی کر دی گئیحکومت کا مصنوعی ذہانت میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہٹیسٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش، عمر گل کو بولنگ اور اسد شفیق کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں ملنے کا امکانتونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 12 سال سے کم عمر 331 بچے شامل، وزیر صحت پنجاب کی تصدیقوزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےپاک بحریہ کا مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہایران کے ساتھ ڈیل ہوگئی تو اسلام آباد جاسکتا ہوں: امریکی صدر ٹرمپ

کچلاک ،دہشت گردوں کی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرفائرنگ

کچلاک میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرفائرنگ سے 2سیکورٹی اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سیکورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایاکہ جمعرات کو کچلاک بائی پاس پر واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے اچانک فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 2ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ سیکورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں دونوں حملہ آور ہلاک ہوگئے ۔سیکورٹی فورسز نے نعشوں اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیاجبکہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *