Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

پاک بھارت ٹاکرا، پہلے بیٹنگ کرنیوالی ٹیم کو کتنا ٹارگٹ دینا چاہئے؟

کراچی: قومی ٹیم سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران دونوں ٹیموں پر بہت زیادہ پریشر ہوتا ہے،ایسی صورتحال میں ٹوٹل اسکور میں 20 سے 30 رنز تو ویسے ہی کم بنتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کی اسپورٹس ٹرانسمیشن ’ہر لمحہ پر جوش‘ کے میزبان قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے پروگرام کے دوران کامران اکمل نے سوال کیا کہ پاک بھارت میچ کے دوران پہلے بیٹنگ کرنیوالی ٹیم کو کتنا ٹارگٹ دینا چاہئے؟ جواب میں شعیب ملک نے کہا کہ پہلے بیٹنگ کرنیوالی ٹیم کو کم سے کم 170 رنز بنانے چاہئیں۔ ساتھ ہی اسپنرز کو بھی رول پلے کرنا ہوگا۔

ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا تھا کہ پاک انڈیا کے میچ میں بیٹنگ پچ ہوگی، بیٹرز کے لئے بہت آسانی ہوگی۔

اس سے قبل سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی قومی ٹیم کے نام بتادیے تھے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب کو اوپنر رکھا۔

سابق کرکٹر کی ٹیم میں ون ڈاؤن پر بابر اعظم موجود ہیں، سری لنکا کی کنڈیشن کو ذہن میں رکھتے ہوئے بابر کو تیسرے نمبر پر رکھا ہے کیونکہ اس ٹیم میں ایسا بیٹر چاہیے جو 120 یا 125 کی اسٹرائیک ریٹ سے آخر تک کھیلے، چوتھے نمبر پر کپتان سلمان علی آغا ہیں۔

باسط علی نے مڈل آرڈر میں خواجہ نافع اور فخر زمان کو رکھا ہے جبکہ وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان ہیں، آل راؤنڈر میں فہیم اشرف، محمد نواز شامل ہیں۔

انہوں نے فاسٹ بولرز میں سلمان مرزا، محمد وسیم جونیئر، شاہین آفریدی، حارث رؤف کو شامل کیا ہے جبکہ اسپنرز میں شاداب خان اور ابرار احمد موجود ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

awais

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *