Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

گلف سٹریم لگژری طیارہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے لیے خریدا گیا یا ائیر پنجاب کے لیے؟

پاکستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر پنجاب حکومت کی جانب سے ایک لگژری طیارے کی خریداری پر بحث ابھی تک رکی نہیں اور یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ آیا یہ جہاز وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے خریدا گیا یا ائیر پنجاب کے لیے؟

گذشتہ دنوں کے دوران اسی حوالے سے دو حکومتی شخصیات نے جو وضاحت پیش کی، یہ سوال اسی وجہ سے پیدا ہوا۔

اس سے قبل پاکستان میں پنجاب حکومت کی جانب سے لگژری طیارے کی خریداری کی اطلاعات کو اس وقت تقویت ملی تھی جب اس معاملے پر حکومت کا موقف سامنے آیا تھا۔

کچھ روز قبل ایک پریس کانفرنس کے دوران پنجاب کی وزیر اطلاعات اعظمیٰ بخاری سے ایک صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال پوچھا گیا تو انھوں نے کہا تھا کہ یہ ائیر پنجاب‘ بنانے کی ایک کڑی ہے۔

لیکن منگل کے روز وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے سما ٹی وی پر ابصار عالم کے پروگرام میں کہا کہ ’تمام وزرائے اعلیٰ کے پاس جہاز ہیں۔ جہاز صوبہ پنجاب کی ملکیت ہو گا۔ وہ مریم نواز نے کوئی اپنی ذات کے لیے نہیں خریدا یا اپنی ذات کے لیے کوئی اثاثہ نہیں بنایا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *