Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز  شریف نے اپوزیشن  اور  سیاسی قیادت کو  موجودہ  صورتحال  پر  اعتماد  میں لینےکا فیصلہ کیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق  وزیراعظم کل دونوں ایوانوں کے قائدین حزب اختلاف اور  پارلیمانی لیڈرز کو بریفنگ دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن قائدین کوبھی وزیراعظم ہاؤس مدعو کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ، ایران پر حملے کے نتیجے میں پاکستان کی خارجہ پالیسی پر بریفنگ دی جائےگی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  مغربی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے خلاف جاری کارروائی پر بھی بریفنگ ہوگی۔ وزیراعظم نے اپوزیشن قائدین اور  پارلیمانی رہنماؤں کو کل صبح ساڑھے 11 بجے مدعو کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  اپوزیشن تاحال وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی بریفنگ میں حصہ لینے پر فیصلہ نہ کرسکی۔ حکومتی وفد کے ساتھ ملاقات میں اپوزیشن قائدین نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔

دونوں ایوانوں کے اپوزیشن قائدین کی جانب سے حکومت سے بریفنگ پارلیمنٹ میں دینے پر اصرار کیا گیا ہے۔

اپوزیشن کا مؤقف ہےکہ  تمام اراکین کو پارلیمنٹ کے ان کیمرہ اجلاس میں بریفنگ دی جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *