Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

بلوچستان کی پائیدار ترقی اور عوامی خوشحالی پارٹی کی ترجیح ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال، ترقیاتی حکمتِ عملی اور جاری منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے چیئرمین پیپلزپارٹی کو صوبے میں جاری ترقیاتی اسکیموں، عوامی فلاحی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال پر جامع آگاہی دی انہوں نے بنیادی ڈھانچے کی بہتری، تعلیم، صحت، مواصلات اور ساحلی پٹی کی ترقی سے متعلق اقدامات سے بھی آگاہ کیا وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ حکومت بلوچستان صوبے کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں ترقی کے ثمرات پہنچانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے جبکہ شفافیت اور مو¿ثر نگرانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ وسائل کا درست استعمال ممکن ہو سکے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے کی پائیدار ترقی اور عوامی خوشحالی پارٹی کی اولین ترجیح ہے انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وفاقی سطح پر بھی بلوچستان کے مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھا جائے گا ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع کی فراہمی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں مزید تیز کی جائیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *