Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ انتہائی اہم ہے ،سیدال خان ناصر

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سیدال خان ناصر سے پارلیمانی سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ میر لیاقت علی لہڑی کی ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گزشتہ روز پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت علی لہڑی نے کوئٹہ میں ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سیدال خان ناصر سے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران بلوچستان بلخصوص کوئٹہ میں ٹرانسپورٹ کے شعبے کی بہتری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات، مسائل کے حل ، ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنماﺅں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ انتہائی اہم ہے جسکی بہتری کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *