Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

جھل مگسی ،سیکورٹی فورسز کی کارروائی 5دہشت گرد ہلاک

جھل مگسی کے علاقے میں سی ٹی ڈی اورسیکورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اورانکے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ ،گولہ بارود اور مواصلاتی سسٹم برآمد کرلیاہلاک ہونے والے دہشت گرد ریلوے ٹریک ، قومی شاہراہ پر مسافروں کو قتل کرنے سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق جمعرات کو جھل مگسی کے علاقے میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن شروع کیا تھا دہشت گردوں نے فائرنگ کردی سی ٹی ڈی اورسیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ ، گولہ باروداور مواصلاتی سسٹم قبضے میں لے لیاگیا۔سی ٹی دی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے ،معصوم شہریوں کے قتل سمیت سنگین دہشت گردی کی وارداتوں میں مطلوب تھے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *