Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

کیمبرج کی جانب سے کمپیوٹر سائنس کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف

College of Corpus Christi and the Blessed Virgin Mary in Cambridge, United Kingdom

کراچی: کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا کمپیوٹرسائنس کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

کیمبرج کی جانب سے کی گئی ای میل میں کمپیوٹر سائنس کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سے قبل صرف ریاضی کے 2 پرچے لیک ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔

کیمبرج انٹرنیشنل اعلامیے کے مطا بق کمپیوٹر سائنس اور ریاضی کے 12 مئی کو آؤٹ ہونے والے پرچے دوبارہ نہیں لیے جائیں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کمپیوٹر سائنس اور ریاضی کے پرچوں میں اسیسڈ مارکس دیےجائیں گے۔ اسیسڈ مارکس کے لیے دونوں پرچوں کے دوسرے کمپونینٹ کے مارکس کا سہارا لیا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق 15 مئی کو ملتوی ریاضی کا پرچہ اب 8 جون کو ہوگا۔

کنٹری ہیڈعظمیٰ یوسف نے کہاکہ پرچوں کےلیک ہونےسےمتعلق تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *