Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، گھوٹکی اور کشمور میں مختلف حادثات میں بچی سمیت 3  افراد جاں بحق اور  60  سے زائد زخمی ہوگئے۔ 

گھوٹکی اور گردو نواح میں آندھی کے باعث مختلف حادثات میں بچی جاں بحق اور 60 افراد  زخمی ہوئے۔

کشمور میں آندھی کے باعث مختلف حادثات میں  2 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔

راجن پور میں درخت،سائن بورڈز اور بجلی کے کھمبے اور تاریں ٹوٹ گئیں،کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جبکہ دادو کے علاقے گورکھ ہل اسٹیشن میں بھی طوفان کے باعث ہٹس کی چھتیں اڑگئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر گھوٹکی کے مطابق شدید آندھی کے باعث درخت، سولر پلیٹوں اور دیواروں گرنے سے تحصیل اسپتال اوباڑو 50 زخمی لائے گئےہیں، جبکہ ایک بجی جاں بحق ہو گئی۔ڈہرکی اسپتال میں 5  زخمیوں کو لایا گیا۔

سندھ اور پنجاب کے دیگر چند شہروں میں بھی مٹی کا طوفان آیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *