Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

عوام النا س کو ریلیف فرا ہم کر نے کےلئے اپنی کو ششیں تیز کر دیں، وفاقی محتسب

وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ نے اپنے ادا رے کے افسروں اور اسٹا ف کو ہدا یت کی ہے کہ وہ عوا م النا س کو فو ری ریلیف فرا ہم کر نے کے لئے اپنی کو ششیں تیز کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ کا روبا ری سر گر میوں کو فر وغ دینے اور کا روبا ری برا دری کے مسا ئل کے حل کے لئے چیمبر ز آ ف کا مر س کی مشاورت سے وفاقی محتسب میں ایک بز نس کمشنر مقرر کیا جا رہا ہے جبکہ وفاقی محتسب کے با رے میں آ گا ہی میں اضا فے کے لئے جا مع میڈ یا اسٹر یٹجی تیار کی جا رہی ہے۔وفاقی محتسب نے ان خیا لا ت کا اظہار گز شتہ روز اپنے ادا رے کی کا رکر دگی کے با رے ما ہا نہ جا ئز ہ اجلا س کے دوران کیا۔ اجلا س میں وفاقی محتسب کے تمام شعبوں بشمو ل رجسٹر یشن، انو سٹی گیشن، عملدرآ مد، میڈ یا، آ ئی آ ر ڈ ی اور بیرون ملک پا کستا نیوں کے شکا یات کمشنر آ فس کے سر برا ہان اور اعلیٰ افسران نے شر کت کی۔ علاقا ئی دفا تر کے افسران آ ن لا ئن اجلا س میں شر یک ہو ئے۔ اجلا س میں سیکر ٹر ی علی طا ہر نے تمام شعبوں کی کا رکر دگی کا جا ئزہ پیش کیا۔ اس مو قع پر اجلا س سے خطاب کر تے ہو ئے وفاقی محتسب نے کہا کہ ادا رے پر عوام الناس کا اعتما د ہما را قیمتی اثا ثہ ہے جسے ہر قیمت پر بر قرار رکھنا چا ہئیے۔انہوں نے کہا کہ ادا رے کے بارے میں عوام النا س کی آ گا ہی میں اضا فے اور اس کی سر گر میوں کو تیز کرنے کے لئے ایک جا مع میڈ یا حکمت عملی تیار کر نے پر بھی غو ر کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے علاقا ئی دفا تر کے سر برا ہان سے کہا کہ وہ اس با رے میں ایک ہفتے کے اندر اپنی تجا و یز ارسال کر یں۔ وفاقی محتسب نے کہا کہ ادا رے میں کا م کے لئے سا ز گا ر ما حو ل اور بہتر کا کر کر دگی کے لئے ہیڈ آ فس کے سا تھ سا تھ تمام علا قا ئی دفا تر کو جد ید تر ین دفتر ی ضرو ریا ت کی فرا ہمی اور آ ٹو میشن ٹو لز سے آ راستہ کر نے کی ہر ممکن کو شش کی جا ئے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *