Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

سویٹنر یا مصنوعی مٹھاس کے استعمال سے دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

اکثر افراد چینی کے استعمال سے موٹاپے اور ذیابیطس جیسے امراض کا خطرہ بڑھنے کے خدشے پر مصنوعی مٹھاس یا سویٹنر کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں مگر اس سے دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھتا ہے۔

یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

جرنل آف دی امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی میں شائع تحقیق میں مصنوعی مٹھاس اور دماغی تنزلی کے درمیان تعلق دریافت ہوا۔

اس تحقیق میں 13 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا اور دیکھا گیا کہ سویٹنرز کے استعمال سے دماغی صحت اور افعال پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

اس تحقیق میں 7 عام سویٹنرز کو شامل کیا گیا تھا جن میں اکثر کو الٹرا پراسیس غذاؤں اور دیگر کم کیلوریز والی غذاؤں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

تحقیق میں شامل افراد کی صحت کا جائزہ 8 سال تک لیا گیا اور ان سے تفصیلی سوالنامے بھروا کر گزشتہ سال کے دوران غذاؤں اور مشروبات کے استعمال کی تفصیلات حاصل کی گئیں۔

اس طرح محققین کو مصنوعی مٹھاس کے استعمال کی بنیاد پر 3 گروپس تشکیل دینے میں مدد ملی۔

ایک گروپ ان افراد پر مشتمل تھا جو روزانہ کی بنیاد پر بہت کم مقدار (20 ملی گرام اوسطاً) پر مشتمل تھا جبکہ ایک گروپ سب سے زیادہ مقدار (191 ملی گرام اوسطاً) استعمال کرنے والے افراد کا تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *