Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

قومی پارٹیوں کوسیاسی مفادات سے ہٹ کربلوچستان کیلئے سوچناہوگا،مولانا ہدایت الرحمن

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ قومی پارٹیوں کوسیاسی مفادات سے ہٹ کربلوچستان کیلئے سوچناہوگا ۔پارلیمانی ودیگرسیاسی وقومی جماعتوں کوملکرپانی سرسے گزرنے سے پہلے اہل بلوچستان کی جان ومال کی حفاظت وامن اورترقی کیلئے سنجیدہ عملی وفوری کام کرنے ہوں گے۔پہاڑوں،شہروں وشاہراہوں کوکلیئرکرناان فورسزکی ذمہ داری ہے جس پربجٹ کاسب سے زیادہ حصہ خرچ ہوتاہے۔سیکورٹی فورسزسیکورٹی کے علاوہ سب کچھ کرتے ہیں۔انصاف فراہم کرنے اورعوام کوحقیقت سے باخبررکھنے والوں کوریموٹ سے کنٹرول کرنے کےمزیدنقصانات ہوں گے۔قومی کانفرنس اورکانفرنس میں قومی قیادت کی شرکت واخلاص وقت کی اہم ضرورت ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے کوئٹہ میں صوبہ بھرکے امرائے اضلاع وصوبائی ذمہ داران اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں صوبہ بھرسے امرائے اضلاع وصوبائی ذمہ داران شریک تھے۔اجلاس میں امرائے اضلاع نے اضلاع اورصوبائی جنرل سیکرٹری مرتضی خان کاکڑ نے صوبے کی تنظیمی رپورٹ کیا۔اجلاس میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال، بدامنی،زیارت وہنہ اوڑک دھرنا،بارڈرز،تجارت،شاہراہوں کی بندش، شاہراہوں پرٹرکوں کوجلانے،پہاڑوں سے لاشوں کی برآمدگی،سول وسیکورٹی کے لوگ ومسافروں کی ٹارگٹ کلنگ،ریاست کی جانب سے مذاکرات کے بجائے طاقت کے استعمال،سیاسی کارکنوں کی گرفتاری،عدالتی انصاف سے محرومی،ماورائے عدالت وآئین لوگوں کوغائب کرنے،عدالتی انصاف سے محرومی سمیت تعلیم،صحت وروزگار،قلت آب کے مسائل کے حوالے تبادلہ خیال،باہمی مشاورت کیے گیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *