Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

بحرین اور کویت نے خفیہ طور پر اپنے جنگی طیارے بھیج کر ایران کے اندر موجود فوجی اہداف پر حملے کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا کہ رواں ماہ بحرین اور کویت کے جنگی طیاروں نے ایران میں  ڈرونز اور میزائلوں کے ذخیرہ کرنے والے مراکز  سمیت فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق  بحرین اور کویت نے خفیہ طور پر اپنے جنگی طیارے بھیج کر ایران کے اندر موجود اہداف کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ تہران کے خلاف ان ممالک کی پہلی براہ راست کارروائی تھی جو اس مشکل صورتحال کو ظاہر کرتی ہے جس کا عرب ریاستوں کو جنگ کے طول پکڑنے کے ساتھ سامنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کویت اور بحرین کی جانب سے ایران پر اس ماہ کے شروع میں کیےگئے فضائی حملوں میں ڈرونز اور میزائلوں کے ذخیرہ کرنے والے مراکز سمیت دیگر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایاگیا تھا۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات جوکہ ایران کے خلاف پہلے بھی کئی بار حملے کرچکا ہے  جبکہ بحرین اور کویت کی کارروائیوں کیلئے بھی یو اے ای  نے ایرانی اہداف سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کیں اور دفاعی فضائی مدد بھی دی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *