Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

نوجوانوں آپکے لیڈر کو آپکی ضرورت ہے، 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کریں گے: سہیل آفریدی کا اعلان

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کرینگے۔

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ کچھ لوگ نوجوانوں کو کاکروچ کہہ رہے ہیں لیکن میں ان کو اقبال کا شاہین کہتا ہوں۔ 

سہیل آفریدی نے کہا کہ نوجوانوں آپ کے لیڈر کو آپ کی ضرورت ہے، 27 ستمبر کو اسلام آباد کو رخ کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے، معیشت تباہ ہوگئی ہے، عمران خان کی بہنوں پر آنسو گیس شیلنگ کی جاتی ہے، اگر سسٹم ناکام ہوگیا ہے تو متبادل کیا ہے؟ ہم کسی متبادل کو نہیں مانتے، تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے مگر ہمارا لیڈر اڈیالا جیل میں ہے۔

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ  ہم ریاست کے ساتھ رہے، ریاست ہمارے لیے سوتیلی مان بن کر رہ گئی، ہمارا منیڈیٹ چوری ہوا، ہمارے رہنماوں کو نا اہل قرار دیا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ  آج 3 سال کے بعد شہباز شریف اسپیڈ ناکام ہوگئی، کہا جا رہا ہے کہ سسٹم ناکام ہوگیا۔ 

صدرپی ٹی آئی خیبرپختون خوا جنید اکبر نے کہا کہ ہم سب نے اکھٹے ہو کر مقابلہ کرنا ہے، عمران خان کو جیل سے نکالنا ہے اور عوام انہیں دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے۔ 

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *