Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

کابل حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتی ہے یا ٹی ٹی پی کی حمایت، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کو واضح کیا ہے کہ کابل حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتی  یا ٹی ٹی پی کی حمایت چاہتی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغانستان کے لیے عالمی انسانی اور اقتصادی امداد کی مخالفت نہیں کرتا ، امداد دینے والے ممالک جانچ پڑتال کریں کہ امداد ٹی ٹی پی یا دیگر دہشت گرد گروہوں کے لیے استعمال نہ ہو۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کابل حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتی ہے یا ٹی ٹی پی کی حمایت ، جب تک افغان حکومت ٹی ٹی پی سے تعلقات ختم نہیں کرتی ، دوطرفہ تعلقات میں بہتری ممکن نہیں ۔

 اس کے علاوہ پاکستان نے باب المندب میں تجارتی جہازوں پر حملوں کی مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی بحری جہازوں پر حملے بین الاقوامی قانون اور بحری سلامتی کی خلاف ورزی ہیں۔

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ باب المندب میں جہازوں کو عسکری حفاظتی حصار فراہم کرنے سے متعلق کوئی معلومات نہیں، پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی تجارت اور تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *