بھارت سے تعلق رکھنے والی 75 سالہ بزرگ خاتون نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر 75 سالہ بزرگ خاتون کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں صارفین ان کی صحت، چستی اور فٹنس کو دیکھ کر حیران ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بزرگ خاتون آسانی سے یوگا پوز کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ۔
یوگا کے پوز میں خاتون نے مختلف پوز دے کر اپنی فٹنس کا منہ بولتا ثبوت دیا

Leave a Reply