Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

پاکستان، سعودیہ اور ترکیےکے پاس 14 لاکھ فعال فوجی اور 3415 فوجی طیارے ہیں:گلوبل فائر پاور انڈیکس

مختلف ملکوں کی فوجوں کی جنگی صلاحیت اور جائزہ پیش کرنے والے ادارےگلوبل فائر پاور انڈیکس کے مطابق مکہ دفاعی معاہدے کے بعد تینوں ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیےکی مشترکہ فوجی طاقت نمایاں ہوگئی ہے۔

گلوبل فائر پاور انڈیکس کے مطابق یہ صرف ایک دفاعی معاہدہ نہیں بلکہ مختلف فوجی طاقتوں کو ایک مشترکہ دفاعی شراکت داری میں جوڑنےکی کوشش ہے۔

تینوں کے پاس مجموعی طور پر تقریباً 14 لاکھ فعال فوجی اہلکار، 3 ہزار 415 فوجی طیارے، 6 ہزار 46 ٹینک اور 344 بحری اثاثے موجود ہیں۔

پاکستان تقریباً 6 لاکھ 60 ہزار فعال اہلکاروں اور جوہری صلاحیت کے ساتھ اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ترکیےکے پاس 192 بحری اثاثوں کے ساتھ ڈرونز، میزائلز، سینسرز  اور الیکٹرانک وارفیئر سمیت مضبوط دفاعی صنعت ہے۔

سعودی عرب تقریباً 63 ارب 90 کروڑ ڈالر کے سالانہ دفاعی بجٹ کے ساتھ سب سے بڑا مالی حصہ فراہم کرتا ہے اور اس کی جغرافیائی اہمیت بھی نمایاں ہے۔

تینوں ممالک کا مشترکہ دفاعی بجٹ تقریباً 124 ارب 40 کروڑ ڈالر سالانہ ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *