ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام قومی سطح کے مباحثے میں شرکاء نےکہا کہ گورننس کی بہتری کے لیے مزید انتظامی یونٹس بننے چاہئیں۔
ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام قومی سطح کے مباحثےکا انعقاد کیا گیا جس میں’کیا ملک میں نئے انتظامی یونٹ بننے چاہئیں’ کے موضوع پرگفتگو کی گئی۔
شرکاء نےکہا کہ گورننس کی بہتری کے لیے مزید انتظامی یونٹس بننے چاہئیں، نئے انتظامی یونٹس بننے سے براہ راست عوام کو فائدہ ہوگا، ملکی ترقی کے لیے اختیارات کی نچلی سطح تک تقسیم ضروری ہے۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کے حل کےلیے مضبوط بلدیاتی نظام ہونا چاہیے، احتساب کے لیے اختیارات کی تقسیم ضروری ہے، عوامی مسائل کے حل کے لیے مضبوط بلدیاتی نظام ہونا چاہیے۔

Leave a Reply