Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

عمران خان سے متعلق فیصلہ کسی سیاسی عمل کا نتیجہ نہیں، نوازشریف کو بھی جیل سے ایک سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا تھا: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے اتحادیوں میں مسائل پیدا ہوتے ہیں لیکن یہ مسائل بیٹھ کر حل کیے جاتے ہیں۔

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے بلاول بھٹو  کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا  بلاول نے یہ نہیں کہا کہ پوری دال کالی ہے ، دال میں جو کالا ہے وہ ہم نکال دیں گے،  اتحادیوں میں مسائل پیدا ہوتے ہیں لیکن یہ مسائل بیٹھ کر حل کیے جاتے ہیں۔

رانا ثنا نے کہا جو رپورٹس عدالت میں پیش کی گئیں ان پر عدالت نے فیصلہ کیا، فیصلے میں نجی اسپتال سے متعلق وضاحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا، کل سماعت کے بعد وضاحت ہوجائے گی اور فیصلے پر عمل بھی ہوجائے گا۔

رانا ثنا بولے  یہ عدالت کا فیصلہ ہے یہ فیصلہ کسی سیاسی عمل کا نتیجہ نہیں، نوازشریف کو بھی جیل سے ایک سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا  پاکستان کو عسکری اور سفارتی کامیابیاں ملی ہیں جن کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *