Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

کراچی کے جناح اسپتال میں مبینہ غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے خاتون اور نومولود نے دم توڑ دیا

کراچی کے جناح اسپتال میں مبینہ غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے خاتون اور نومولود نے دم توڑ دیا۔

کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں مبینہ غفلت اور لا پرواہی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، آئی سی یو بیڈ نہ ملنے کے باعث حاملہ خاتون نے گیسٹرو وارڈ میں بچے کو جنم دیا، جہاں دورانِ زچگی ماں اور نومولود دونوں جاں بحق ہوگئے۔ 

اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ خاتون گائنی وارڈ نائن اے میں داخل تھی، تاہم گیسٹرو کی شکایت پر اسے گائنی وارڈ سے گیسٹرو وارڈ منتقل کیا گیا۔ خاتون کی طبیعت خراب ہونے پر گائنی وارڈ سے رابطہ بھی کیا گیا۔ 

انتظامیہ کے مطابق گائنی وارڈ میں بیڈ خالی ہونے کے باوجود خاتون کو وہاں بیڈ نہیں دیا گیا۔ گیسٹرو وارڈ کے ڈاکٹرز نے بھی یہی الزام عائد کیا ہے۔ 

واقعے کی اطلاع ملتے ہی جناح اسپتال میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ 

قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر سلمان کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا اور غفلت ثابت ہونے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *