Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

وزیر اعظم نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی۔

وزیراعظم نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا  ڈائیلاگ کا مقصد بلوچ عوام کی بات سننا ہے، مسائل کے حل کا طریقہ مشاورت ہے، بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہییں۔

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا بلوچستان کے وسائل پرپہلا حق صوبےکےعوام کا ہے،  اگر مسائل اور چیلنجز ہیں تو انہیں باہمی گفتگو سے حل کیا جائے، مسائل کے حل کا بہترین طریقہ باہمی مشاورت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم سے ممکن ہے، پاکستان کی ترقی تب ہی ہوگی جب چاروں صوبے مل کر چلیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسائل کی آڑ میں کوئی محبِ وطن بندوق نہیں اٹھا سکتا، بندوق کی نوک پر علاقے کی بنیاد پرشناختی کارڈ نکال کرلوگوں کوبےدردی سے شہیدکیاگیا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا فیلڈمارشل کے ساتھ مل کرکراچی سے چمن این اے 25 شاہراہ تعمیرکر رہے ہیں، بدقسمتی سے شاہراہ پرکام کرنے والے مزدوروں کو شہید کردیا جاتا ہے۔

وزیراعظم نےکہا پہاڑوں میں کام کرنے والامزدور بلوچستان کی خوشحالی کےلیے کام کر رہا ہے، اگر مسائل اور چیلنجز ہیں تو انہیں باہمی گفت و شنید سے حل کیا جائے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا معرکہ حق کے دوران پوری قوم یک جان دو قالب تھی، گوادر کا ہوائی اڈا چین کی طرف سے تحفے میں ملا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *