Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
پاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتبے گناہ مزدوروں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جانا چاہیےٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتبے گناہ مزدوروں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جانا چاہیےٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار

ایران جنگ: سفارتی سرگرمیاں تیز، پاکستان کی میزبانی میں سعودی، ترک اور مصری وزرائےخارجہ کی اہم بیٹھک کل ہوگی

ایران جنگ  سے متعلق مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں اہم سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے  وزرائے خارجہ کی اہم بیٹھک کل اسلام آباد میں ہوگی۔ مصری وزیر خارجہ آج رات جب کہ ترکیے اور سعودی عرب کے  وزرائے کل صبح پاکستان پہنچیں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق  ایران  سے متعلق مذاکرات کے سلسلے میں 4 ممالک  میں مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ کل صبح  سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے پاکستان کے ساتھ الگ الگ دوطرفہ مذاکرات بھی ہوں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان پر  آئے وزرائے خارجہ کی آپس میں بھی اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ تینوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کو نائب وزیراعظم ظہرانہ بھی دیں گے۔

ترک وزارت خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ حقان فیدان  29 سے 30 مارچ کو اسلام آباد میں اہم اجلاس میں شرکت کریں گے،  دورے کےدوران خطے کی صورتحال، حالیہ پیشرفت  پرمشاورت ہوگی۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اہم علاقائی امور زیر غور آئیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *