Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

بھارت نے ایرانی تیل کی ادائیگیاں چینی یوآن میں شروع کر دیں: خبررساں ایجنسی

بھارتی آئل ریفائنریز امریکی پابندیوں میں دی گئی عارضی رعایت کے تحت خریدے گئے ایرانی تیل کی ادائیگیاں ممبئی میں قائم آئی سی آئی سی آئی بینک کے ذریعے چینی یوآن میں کر رہی ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے چار باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے  بتایا کہ گزشتہ ماہ امریکا نے روسی اور ایرانی تیل کی خریداری کے لیے 30 روزہ رعایت دی تھی تاکہ  جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کو کم کیا جا سکے۔ 

رائٹرز کے مطابق ایران پر طویل عرصے سے عائد پابندیوں کے باعث ادائیگی کے طریقہ کار میں مشکلات نے کئی ممکنہ خریداروں کو ایرانی تیل خریدنے سے روکے رکھا۔

رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں بھارت کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نے تقریباً 20 کروڑ ڈالر مالیت کا تقریباً 20 لاکھ بیرل ایرانی خام تیل خریدا جو سات سال بعد بھارت کی ایرانی تیل کی پہلی باضابطہ خریداری تھی۔

ذرائع کے مطابق بھارت نے نجی ریفائنری ریلائنس انڈسٹریز کے لیے ایرانی تیل لے جانے والے چار جہازوں کو لنگر انداز ہونے کی اجازت بھی دی۔

رپورٹ کے مطابق دونوں ریفائنریز ادائیگیوں کے لیے آئی سی آئی سی آئی بینک کا استعمال کر رہی ہیں جو اپنی شنگھائی برانچ کے ذریعے چینی یوآن میں رقم فروخت کنندگان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر رہا ہے تاہم فروخت کنندگان کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *