Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

ایشین بیچ گیمز : پاکستانی اسپرنٹر سمیع اللہ اور فائقہ ریاض 60 میٹر دوڑ کے فائنل میں پہنچ گئے

ایشین بیچ گیمز میں  پاکستانی اسپرنٹر سمیع اللہ اور فائقہ ریاض 60 میٹر ریس کے فائنل میں پہنچ گئے۔

ایشین بیچ گیمز چین کے شہر ثانیہ میں جاری ہیں جہاں پاکستان کے اسپرنٹر سمیع اللہ نے 60 میٹر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

سمیع اللہ نے ہیٹ 1 میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ایشین بیچ گیمز میں خواتین کے مقابلے میں  پاکستان کی اسپرنٹرفائقہ ریاض نے 60 میٹر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ فائقہ ریاض نے تیسری ہیٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

پاکستان کی اسپرنٹر تامین خان 60 میٹر کے فائنل کے لئے کوالیفائی نہ کر سکیں۔ انہوں نے ہیٹ میں 8 ایتھلیٹس میں سے چھٹی پوزیشن حاصل کی۔

دوسری جانب ایشین بیچ گیمز میں پاکستان کبڈی ٹیم نے بنگلا دیش کو شکست دے دی۔پاکستان کبڈی ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف 30-43 سے کامیابی حاصل کی۔

یار ہے کہ گزشتہ میچ میں ایران نے پاکستان کبڈی ٹیم کو 28-38سے شکست دی۔ تھی

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *