Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

بھارتی آبی جارحیت: دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ

بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

واپڈا کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روزکے مقابلےمیں دریائے چناب میں پانی کی آمد میں 11ہزار 900 کیوسک کمی رہی۔

واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پردریائے چناب میں پانی کی آمد 9ہزار کیوسک رہ گئی ہے جبکہ ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کا اخراج ایک ہزار100 کیوسک ہے۔

 واپڈا نے یہ بھی بتایا کہ ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائےچناب میں گزشتہ روز  پانی کی آمد 20 ہزار 900کیوسک تھی، گز شتہ روزہیڈ مرالہ کے مقام دریائے چناب میں پانی کا اخراج 13ہزار100 کیوسک تھا۔

ادھر ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں یکم مئی کو بھی پانی کی آمد 20 ہزار 900 کیوسک تھی، ہیڈمرالہ کے مقام پردریائے چناب میں 30 اپریل کوپانی کی آمد 25 ہزار 200کیوسک تھی جبکہ ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں30اپریل کوپانی کا اخراج17 ہزار 400 کیوسک تھا

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *