Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

بلوچستان اسمبلی اجلاس،اسپیکر اور مولانا ہدایت الرحمن کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر اور مولانا ہدایت الرحمن کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی نے کہاکہ بلوچستان کی خوبصورتی ہے کہ جماعت اسلامی کے دو ارکان ہیں جن میں سے ایک حکومت دوسرا اپوزیشن میں ہے ایک سوال کر رہا ہے دوسراجواب دے رہا ہے اس موقع پر ایوان میں قہقہے لگ گئے ۔ جس کے جواب میں مولانا ہدایت الرحمن نے وضاحت کی کہ انہوں نے حق دو تحریک کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑا ہے اور وہ اپوزیشن میں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میں ان لوگوں کی طرح نہیں جو دن میں اپوزیشن اور رات میں حکومت کا حصہ ہوں ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *