Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

گوادر بندرگاہ پر ایک اور کارگو جہاز کامیابی سے لنگر انداز ہو گیا، جنید انوار چوہدری

وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے گوادر بندرگاہ کی بڑھتی ہوئی ٹرانس شپمنٹ صلاحیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گہرے سمندر کی اس بندرگاہ پر ایک اور کارگو جہاز کامیابی سے لنگر انداز ہوا ہے، جو خطے میں گوادر کے بڑھتے ہوئے کردار کی واضح علامت ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پیر کو وفاقی وزیر نے بتایا کہ ایم وی یوان ہانگ ویئے گوادر بندرگاہ پر 11 مئی کو صبح 10 بج کر 15 منٹ پر لنگر انداز ہوا، جس پر تقریبا 34 ہزار ٹن مال اور 20 ہزار کے قریب اشیا موجود تھیں۔انہوں نے بتایا کہ یہ جہاز ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں میں مصروف ہے اور اس پر موجود سامان ابو ظہبی اور کویت کے لیے ہے، جسے گوادر بندرگاہ پر اتارا جائے گا۔ جنید انوار چوہدری نے اس پیش رفت کو خطے کی بحری تجارت میں گوادر کے بڑھتے ہوئے کردار کے لیے مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی سرگرمیاں عالمی سطح پر گوادر کی سہولیات اور اس کی اسٹریٹجک اہمیت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے تاکہ بین الاقوامی شپنگ ٹریفک کو مزید متوجہ کیا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *