Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

اختیار ہوتا تو اس جج کا بھی چیک اپ کروانے کا کہتا جس نے انمول پنکی کو ضمانت دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انمول عرف پنکی کیس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی اے این ایف کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیاجبکہ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ مکمل رپورٹ پیش کی جائے کہ انمول عرف پنکی کن افراد کو منشیات فراہم کر رہی تھی۔بدھ کو چیئرمین قائمہ کمیٹی فیصل سلیم نے اجلاس میں کہا ہے کہ ڈی جی اے این ایف آ کر بتائیں کہ انمول عرف پنکی کس کس کو منشیات سپلائی کر رہی تھی اور آیا اس میں کسی جج، بیوروکریٹ یا پارلیمنٹرین کا نام شامل ہے؟

فیصل سلیم نے کہا کہ اگر میرے پاس اختیار ہوتا تو میں اس جج کا بھی چیک اپ کروانے کا کہتا جس نے انمول کو ضمانت دی۔انہوں نے کہا کہ یقینی بنائیں گے کہ جن افراد کو انمول نے منشیات فراہم کیں انہیں بحالی مراکز میں بھیجا جائے۔اجلاس کے دوران سینیٹر ثمینہ زہری نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ صبح خبروں میں دیکھا کہ وہ جرائم پیشہ خاتون دھڑلے سے عدالت جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ چور، ڈاکو اور منشیات فروش کھلے عام گھوم رہے ہیں اور ہم یہاں مرنے کے لیے بیٹھے ہیں۔واضح رہے کہ یہ معاملہ عامر اعوان قتل کیس پر ہونے والی بحث کے دوران زیرِ غور آیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *