Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

پورا نظام فارم47کے طرز پر چلایا جارہا ہے، عبدالرحیم زیارتوال

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری مالیات سید لیاقت آغاسید لیاقت علی، مرکزی سیکرٹری ناظم صلاح الدین اچکزئی، صوبائی سینئر نائب صدر سید شراف آغا، چمن کے ضلعی قائم مقام سیکرٹری حاجی جمال اچکزئی اور دیگر رہنما¶ں نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چمن کے ضلعی دفتر میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔رہنما¶ں نے کہا کہ ملک میں اس وقت پارلیمنٹ، میڈیا اور آزاد عدلیہ کو ختم کردیا گیا ہے جبکہ پورا نظام فارم47کے طرز پر چلایا جارہا ہے، جس کے باعث ملک سنگین مسائل سے دوچار ہوچکا ہے اور عوام ہر طرف مشکلات کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ چمن کے عوام پر روزگار کے دروازے بند کیے گئے ہیں جبکہ پورا علاقہ بدامنی کی لپیٹ میں ہے۔ رہنما¶ں نے اعلان کیا کہ 29 مئی کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول چمن کے فٹبال گرا¶نڈ میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ جلسہ عام میں بھرپور شرکت کرکے اپنے جمہوری اور قومی شعور کا مظاہرہ کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *