Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جا ئے گا

بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2026-27 کا 1100ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جا ئے گا، آئندہ مالی سال کا بجٹ سرپلس اور ٹیکس فری ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق بلوچستان کا مالی سال 2026-27کا بجٹ آج بدھ کی سہ پہر 4 بجے وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی صوبائی اسمبلی میں پیش کریں گے، جس کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ذرائع کے مطابق بجٹ کا مجموعی حجم 1100 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے آئندہ مالی سال کا غیر ترقیاتی بجٹ 800 ارب روپے جبکہ صوبائی پی ایس ڈی پی کا حجم 300 ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ بجٹ میں پنشن اور دیگر اخراجات کے لیے 170 ارب روپے، تعلیم کے لیے 150 ارب روپے، امن و امان کے لیے 130 ارب روپے اور صحت کے شعبے کے لیے 70 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافے کی تجویز بھی زیر غور ہے، جبکہ بجٹ میں 3 ہزار نئی اسامیوں کے اعلان کی توقع ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *