Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

معصوم اوربے گناہ افراد کو نشانہ بنانا انسانیت نہیں ہے،میرضیاءلانگو

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی فیملی پر حملے کے واقعے کا سخت نوٹ لیتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم اوربے گناہ افراد کو نشانہ بنانا انسانیت نہیں ہے۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاءلانگو نے علی مرتضیٰ کے قتل پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معصوم اور بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا انسانیت نہیںہے ۔انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں کے سامنے والد کو شہید کرنا کہاں کی جرت مندی ہے،شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ فیملی کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا،واقعہ میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ زخمی خاتون کو کراچی میں علاج فراہم کیا جارہا ہے،مہمانوں کو اس طرح نشانہ بنانا بلوچستان کی روایات کے منافی ہے۔انہوں نے واقعے کی فوری رپورٹ طلب،ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔نہوں نے کہا کہ متاثرہ فیملی کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا،واقعہ میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ زخمی خاتون کو کراچی میں علاج فراہم کیا جارہا ہے،مہمانوں کو اس طرح نشانہ بنانا بلوچستان کی روایات کے منافی ہے۔انہوں نے واقعے کی فوری رپورٹ طلب،ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *