Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

حکومت بلوچستان عوام کی معاشی خوشحالی اور پسماند و علاقوں کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے

حکومت بلوچستان کے ریز ملینس ، انٹیگریشن اینڈ سوشو اکنامک ایمپاورمنٹ (RISE) پرو گرام کے تحت خاران، دانشک اور پنجگور کے 60 مستحق افراد میں آمدن بڑھانے والے اثاثہ جات تقسیم کیے گئے۔ اس اقدام کا مقصد مستحق خاندانوں کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا، غربت میں کمی لانا اور انہیں معاشی طور پر خود مختار بناتا ہے۔الہ جات کی تقسیم کی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس حکومت بلوچستان محمد خالد سر پر ہ تھے۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومروہ اپنی کشتر دانگ عبد المجید سر پر وہ اپنی کشتر پنجگور جہانزیب بلونا ، ایڈیشنل سیکریٹری سٹاف ٹو چیف سیکریٹری راجہ اطہر عباس، مختلف سرکاری محکموں کے افسران، سول سوسائٹی، میڈ یا مائندگان اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔تقریب کے دوران 600) مستحق گھرانوں میں سلائی کڑھائی ربیع میشن ، آتا ہچکی، موٹر سائیکل رئیر نگ اور دیگر چھوٹے کاروبار سے متعلق مختلف اقسام کے الیہ جات تقسیم کیے گئے تاکہ وہ اپنے خاندانوں کے لیے مستقل ذریعہ معاش قائم کر سکیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرسی محمد خالد سر پر و نے کہا کہ حکومت بلوچستان عوام کی معاشی خوشحالی اور پسماند و علاقوں کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ رائز پرو گرام اس سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے، جس کے ذریعے مسحق خاندانوں کو مالی معاونت کے بجائے پائیدار روزگار کے ذرائع فراہم کیے جار ہے ہیں تاکہ وہ اپنے پاو¿ں پر کھڑے ہو سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت بلوچستان کی کوشش ہے کہ نوجوانوں، خواتین اور کم آمدنی دانے خاندانوں کو معاشی طور پر مضبوط بنایا جائے کیونکہ خود انحصاری میں پائیدار ترقی کی بغیاد ہے۔اس موقع پر بی آرایس پی کے چیف ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر طاہر رشید نے بتایا کہ حکومت بلوچستان کے تعاون سے جاری را نیز پرو گرام صوبے کے مختلف اضلاع میں معاشی ترقی ، روزگار کے فروغ، سماتی استحکام اور کمزور طبقات کو با اختیار بنانے کے لیے موثر انداز میں کام کر رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *